Anmol rishtey Quotes In Urdu
Invaluable relationships ( Anmol Rishtey )are the foundation of a fulfilling life which is useful in other activities of our life and mutual relationships grow. Stay united. Today I have brought you quotes on this topic which will play an important role in other activities of your life. Anmol Rishtey Quotes رشتے انمول بن سکتے ہیں اگر اداکاری سے زیادہ وفاداری کی جائے۔ وقت بتانے والے بہت ہیں لیکن وقت پر کام آنے والے بہت کم ہیں۔ دوسروں کو سمجھانا مشکل ہوجائے تو خود کو سمجھا لینا بہتر ہے۔ کوئی کسی کا منتظر نہیں ہوتا ہم خود کو تسلی دیتے ہیں یہ کہہ کر کے کوئی ہمارا انتظار کررہا ہے۔ دوبارہ گرم کی جانے والی چائے اور بار بار کیے گئے سمجھوتے دونوں میں پہلے جیسی مٹھاس اور ذائقہ کبھی نہیں رہتا۔ وہ ہاتھ انمول ہوتے ہیں جو آپکو اس وقت سنبھالیں جب آپ ٹوٹ کر بکھر رہے ہوں۔ ناراض ہونے والوں کو منانے میں دیر نہ کریں لیکن بیزار ہوجانے والوں پر الفاظ ضائع مت کریں۔ انسان کا زوال تب شروع ہوتا ہے جب وہ اپنے ساتھ مخلص رہنے والوں سے منافقت شروع کردیتا ہے۔ That's all today's topic, thanks.