Hakeem Buqraat Urdu Quotes About Life
Hakeem Buqraat Urdu Quotes About Life اگر آپکو بھی زندگی میں ناکامیوں کا سامنا ہے تو۔۔۔ کبھی کبھی ہمارے راستے میں آیا، ٹوٹا ہوا پل برا نہیں ہوتا وہ آپ کو ایک ایسی جگہ پر جانے سے روکتا ہے جہاں آپ کو نہیں جانا چاہیے۔ زندگی کے سفر میں ہر رکاوٹ کا کوئی نہ کوئی مقصد ضرور ہوتا ہے۔ بس ہمیں اس رکاوٹ سے سبق سیکھنا ضروری ہے جب متبادل حاصل ہو جائے، تو ہر رشتہ آسانی سے بدل جاتا ہے جیسے وہ تھا ہی نہیں محبت ڈھونڈنے والوں کو نہیں،بانٹنے والوں کو ملتی ہے زبان سے اتنا ہی بولو، جتنا کان سے سن سکو معاف ہر بار کرو، مگر اعتبار ایک بار کرو یہ زندگی بھی کتنی عجیب ہے نہ صاحب ،ایک دن مرنے کے لیے پوری زندگی، جینی پڑتی ہے بے نسلی لوگوں کی سب سے بڑی نشانی یہ ہوتی ہے، کہ تم جتنی عزت دو گے، وہ اتنی ہی تکلیف دیں گے۔ خواہشات اپنی مرضی سے اٹھایا ہوا بوجھ ہیں، اگر اپنی پرواز بلند رکھنی ہے تو، اپنا بوجھ ہلکا رکھیں کبھی رشتوں میں لحاظ رکھتے ہوۓ ہم بہت سارا زہر اپنے اندر اتار لیتے ہیں ایسے میں ہم خود کو مار کر اگلے کو زندہ رکھتے ہیں مگر، قدر پھر بھی ...