Posts

Showing posts with the label Allah Quotes

Urdu Quotes By Imam Abu Hanifa 10+ Informative Quotes

Image
Urdu Quotes By Imam Abu Hanifa وہ لوگ کبھی غربت سے نہیں نکل سکتا جو یہ دو کام کرتے ہیں   ایسا رزق جس میں زیادہ محنت بھی نہ کرنی پڑے اور حلال بھی ہو رزق کریم کہلاتا ہے۔ انسانیت وہ چیز ہے جو دشمن کو بھی سہارا دینے پر مجبور کر دیتی ہے اور  احساس وہ چیز ہے جس میں غیروں کا دکھ بھی آپ کو اپنا لگتا ہے۔ جب تمہیں ضرورت سے زیادہ رزق ملنے لگے تو جان لو یہ کسی اور کا حق ہے جو تمہارے پاس اس کی امانت ہے؟ عورت کو بس محبت والا لہجہ سمجھ میں آتا ہے۔نری، پیار عزت سے بولو  وہ اپناسب کچھ قربان کر دے گی۔ جس نے آپکو اوپر چڑھنے میں مدد کی ہے اس کو توڑنے کی کبھی کوشش مت کرنا کیونکہ واپس اترنے میں تمہیں  اس کی سخت ضرورت ہوگی۔ ہمیشہ ایسے لوگوں سے مشورہ لو جو اللہ سے ڈرتے ہوں۔ اپنے دلوں کو پاک صاف رکھو تا کہ اس میں اللہ تعالی رہ سکیں اپنی زبان کی حفاظت کریں کیونکہ یہی تمہاری عزت اور ذلت کی ذمہ دار ہے؟ نیکیاں کما کر جنت میں جاؤ تا کہ تمہیں ہمیشہ کی آزادی مل جائے۔ وہ لوگ کبھی غربت سے نہیں نکل سکتے جو یہ دو کام کرتے ہیں۔  محنت کرتے ہیں مگر اللہ پر یقین نہیں رکھتے؟  اللہ پر ...

Quotes of Allah | اللہ دیر تو کرسکتا ہے لیکن اپنے بندے کو۔۔۔؟

Image
Quotes of Allah This article contains quotes from Allah . This article is based on the fact that Allah can delay, but his servant. The answer to this saying is on the third number of these sayings. Quotes of Allah اللہ دیر تو کرسکتا ہے لیکن اپنے بندے کو۔۔۔؟ Quotes of Allah اللہ سے نا امید نہیں ہونا چاہیے کیونکہ ہر دعا کی قبولیت کا وقت ہوتا ہے اور جب وہ دیتا ہے تو ہماری سوچ سے کہیں زیادہ دیتا ہے Quotes of Allah اللہ پاک دیر تو کرسکتا ہے لیکن اپنے بندے کو مایوس نہیں لوٹاتا Quotes of Allah جن کو اللہ پر بھروسہ ہوتا ہے وہ وقت اور حالات سے شکایات کرتے Quotes of Allah اللہ کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں کرتا وہ بس آزماتا ہے اور صبر کرنے والوں کو میٹھا پھل دیتا ہے Quotes of Allah نیکی چھوٹی ہو یا بڑی اگر اس ذات کو پسند آجائے تو وہ دوزخ بھی حرام کردیتا ہے Quotes of Allah وہ راضی ہوجائے تو مقدر بدلنے میں دیر نہیں لگتی Quotes of Allah اور عنقریب تمہارا پروردگار تمہیں اتنا کچھ دیگا کہ تم خوش ہوجائو گے Quotes of Allah تمہارے ایک آنسو کے بدلے وہ مسکرا کر تمہاری ساری خواہشوں پر کن کہہ دیتا ہے ایس...