Posts

Showing posts with the label quotes about life

Life Meaningful Islamic quotes in Urdu

Image
Islamic quotes in Urdu Is article mai zindagi badal deny waly islamic quotes hain urdu mai jo ky apki zindagi badal sakty hain ager ap in quotes per amal kerty hain to inshallah apki zindagi mai sakoon ajaye ga. رب سے اس کے فیصلوں کی تبدیلی کی دعا نہ کریں بلکہ دعا مانگیں کہ۔۔۔؟ رب سے اس کے فیصلوں کی تبدیلی کی دعا نہ کریں بلکہ دعا مانگیں وہ آپ کے دل میں اپنے فیصلوں کے تابع کر دے کامیاب تو وہ ہوتا ہے جو غم میں مسکرانا اور دولت کے بغیر خوش رہنا سیکھ جاتا ہے اگر اپنا گھر اپنے سکون کا باعث نہ بنے تو سمجھ لینا کہ توبہ کا وقت آگیا ہے حسد کرو گے تو کچھ نہ پائو گے شکر کرو گے تو گن نہیں پائو گے اللہ آپ کا اس وقت بھی ساتھ دیتا ہے جب آپ کو اپنی ذات سے بھی کوئی امید نہیں ہوتی عبادت ضرور کیجیے مگر معاملات پر خاص توجہ دیجیے، کعبہ کے چکر لگانے سے لوگوں کو دیے ہوئے چکر معاف نہیں ہوتے امید کا دامن کبھی مت چھوڑیں، رب کی رحمت کسی بھی لمحے بے پناہ برس سکتی ہے چار چیزوں کو چار چیزوں سے دھویا کرو، زبان کو ذکر سے، آنکھوں کو آنسوؤں سے، گناہوں کو استغفار سے اور دل کو خوف خدا سے!

Imam Abu Hanifa quotes in Urdu | وہ بندہ کبھی ناکام نہیں ہوسکتا جو اپنے چار راز چھپا کر رکھے

Image
Imam Abu Hanifa quotes in Urdu Imam Abu Hanifa quotes in Urdu وہ بندہ کبھی ناکام نہیں ہوسکتا جو اپنے 4 راز چھپا کر رکھے Imam Abu Hanifa quotes in Urdu مصیبتیں جو تم پر نازل ہوتی ہیں تمہارے گناہوں کا نتیجہ ہوا کرتی ہیں Imam Abu Hanifa quotes in Urdu زیادہ ہنسنے سے دل مردہ ہو جاتا ہے اس لئے کم ہنسا کرو Imam Abu Hanifa quotes in Urdu اپنے پڑوسیوں کی دی ہوئی تکلیفوں کو برداشت کرو اور ان کے ساتھ بھلائی کرو Imam Abu Hanifa quotes in Urdu اس بات کے جاننے میں شرم محسوس مت کرنا جس کے جاننے کی تمہیں ضرورت ہو Imam Abu Hanifa quotes in Urdu مساجد یا بازار میں بیٹھ کر کھانے پینے سے مکمل اجتناب کرو اس طرح عام پانی پینے کے سبیلوں سے عام بازاری پانی پھیلانے والوں سے پانی لے کر پینے سے مکمل اجتناب کرو اس لیے کہ وہ صفائی کا خیال نہیں رکھتے Imam Abu Hanifa quotes in Urdu عورتوں سے کثرت سے بات چیت کرنے اور ان کے پاس زیادہ دیر بیٹھنے سے مکمل پرہیز کریں Imam Abu Hanifa quotes in Urdu اگر تو دس برس تک بھی بھوکا رہے اور تیرے پاس کھانے پینے کے لیے کچھ نہ ہوتو پھر بھی علم سے منہ نا موڑ Imam Abu Hanifa q...

Hakeem Lukman Quotes In Urdu | چار چیزوں کو کبھی تھوڑا مت سمجھو ورنہ برباد ہو جاؤ گے

Image
Hakeem Lukman Quotes In Urdu Hakeem Lukman Quotes In Urdu چار چیزوں کو کبھی تھوڑا مت سمجھو ورنہ برباد ہو جاؤ گے Hakeem Lukman Quotes In Urdu ریا کاری کرنے والے کا عجیب جال ہوتا ہے اس کا ہر عمل فریب ہوتا ہے وہ انسان کو کمتر سمجھتا ہے۔ دانا کو دھوکہ دینا احمقانہ سوچ ہے۔ Hakeem Lukman Quotes In Urdu اے عزیز و دیانت بہترین سعادت ہے دیانت سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں۔ Hakeem Lukman Quotes In Urdu چار چیزوں کو کبھی تھوڑا مت سمجھو ورنہ برباد ہو جاؤ گے (اول) قرض (دوم) مرض (سوم) دشمنی (چہارم) آگ۔ Hakeem Lukman Quotes In Urdu دنیا کے دھندوں میں کچھ اس طرح پھنسا ہوا ہے۔ کہ انسان کو آخرت کی کچھ خبر نہیں جب فرشته آکر ٹھوکر لگائے گا۔ اس وقت اچانک بیدار ہو کر دیکھے گا۔ کہ وہاں کوئی اپنا پرایا نظر نہ آئے گا جو کچھ یہاں حقیقت میں کر جاؤ گے۔ آخرت میں صلہ کی صورت میں پاؤ گے Hakeem Lukman Quotes In Urdu عقل منہ کی پیشانی ہے کہ وہ دوسری بار دھوکہ نہیں کھاتا۔ Hakeem Lukman Quotes In Urdu ہر انسان کو چاہیے کہ دوسروں کو دھوکا نہ دے چپ چھپا کر کوئی بھی کام کرو تو اس بات کا لحاظ رکھو کہ خدا دیکھ رہا ہے اس کا خ...

Maulana Rumi best quotes in Urdu | پر سکون رہنا چاہتے ہو تو یہ کام کرو

Image
Maulana Rumi best quotes in Urdu Maulana Rumi best quotes in Urdu پر سکون رہنا چاہتے ہو تو یہ کام کرو Maulana Rumi best quotes in Urdu جب پیار محبت کی طاقت طاقت کی محبت سے زیادہ ہو دنیا کو امن کا پتہ چل جائے گا۔ Maulana Rumi best quotes in Urdu موت کی مثال آئینہ کی سی ہے انسان جیسا خود ہے ویسا ہی اس کے لیے آئینہ ہے اگر خود حسین ہے تو آئینہ بھی اس کے لئے حسین ہے اگر خود کالا اور پھدا ہے تو آئینہ بھی کالا اور پھدا ہو گا۔ Maulana Rumi best quotes in Urdu جب کوئی مزدور کسی انسان سے اپنی مزدوری وصول کرتا ہے تو وہ خوش ہوتا ہے کہ اللہ کی جانب سے مزدوری مل گئی اس لیے کیوں نہ مشقت برداشت کر لی جائے یہ اسی مزدوری ہو گی جو قبر میں کام آئے گی۔ Maulana Rumi best quotes in Urdu  بدکاروں کو بزرگوں کے قصے سناؤ تو انکو مزا نہیں آتا۔ ہاں، زنا اور عشق و محبت کی باتیں ان کو خوش کرتی ہیں۔ بھلی باتیں جس کے مزاج کے موافق نہ ہوں یقینا اس نے بری باتوں کی عادت ڈال رکھی ہے۔ Maulana Rumi best quotes in Urdu جس کا ارادہ نصیحت سننے کا نہ ہو کیسی ہی نرمی سے سمجھاؤں وہ اعراض ہی کرے گا انبیاء یا بہت پیار سے ...

Maulana Jalaluddin Rumi Quotes In Urdu | تین قسم کے لوگوں کو مسکرا کر دیکھا جائے تو رزق میں اضافہ ہو جاتا ہے؟

Image
Maulana Jalaluddin Rumi Quotes Maulana Jalaluddin Rumi Quotes In Urdu تین قسم کے لوگوں کو مسکرا کر دیکھا جائے تو رزق میں اضافہ ہو جاتا ہے؟ Maulana Jalaluddin Rumi Quotes In Urdu شیطان چونکہ اپناسب کچھ تباہ کر چکا ہے اس لیے وہ کسی کی نیکی کو برداشت نہیں کرتا کسی کی نیک کی شمع روشن نہیں ہونے دیتا Maulana Jalaluddin Rumi Quotes In Urdu اے انسان! نور چاہتا ہے تو نور کے لیے کمرکس لے۔ دور ہونا چاہتا ہے تو متکبر بن جا اور دور ہو جا۔ اگر اس برباد قیدخانے سے رہائی چاہتا ہے تو دوست (اللہ) سے سرکشی نہ کر۔ سجدہ کر اور قریب ہوجا Maulana Jalaluddin Rumi Quotes In Urdu اگر دس چراغ ایک جگہ لے آئے تو ہر چراغ صورت میں جدا ہو گا لیکن جب تو اپنا رخ ان کے نور کی طرف کرے گا تو وہ ایک ہی نظر آئے گا Maulana Jalaluddin Rumi Quotes In Urdu تین قسم کے لوگوں کو مسکرا کر دیکھا جاۓ تو رزق میں اضافہ ہو جاتا ہے!! والدین کو استادکو اور بزرگوں کو۔ Maulana Jalaluddin Rumi Quotes In Urdu تیرے خیالات و امیدوں کی مکھیاں تیرے احوال کی تاریکی جو کہ تیرازخم ہے اس پر بیٹھی ہوئی ہیں اگر مرشد تیرے زخم پر مرہم لگادے گا تو تی...