Maulana Rumi best quotes in Urdu | پر سکون رہنا چاہتے ہو تو یہ کام کرو
Maulana Rumi best quotes in Urdu
پر سکون رہنا چاہتے ہو تو یہ کام کرو
Maulana Rumi best quotes in Urdu |
جب پیار محبت کی طاقت
طاقت کی محبت سے زیادہ ہو
دنیا کو امن کا پتہ چل
جائے گا۔
Maulana Rumi best quotes in Urdu |
موت کی مثال آئینہ کی سی ہے انسان جیسا خود ہے ویسا ہی اس کے لیے آئینہ ہے اگر خود حسین ہے تو آئینہ بھی اس کے لئے حسین ہے اگر خود کالا اور پھدا ہے تو آئینہ بھی کالا اور پھدا ہو گا۔
Maulana Rumi best quotes in Urdu |
جب کوئی مزدور کسی انسان سے اپنی
مزدوری وصول کرتا ہے تو وہ خوش ہوتا ہے کہ اللہ کی جانب سے مزدوری مل گئی اس لیے کیوں نہ مشقت برداشت کر لی جائے یہ اسی مزدوری ہو گی جو قبر میں کام آئے گی۔
Maulana Rumi best quotes in Urdu |
بدکاروں کو بزرگوں کے قصے سناؤ
تو انکو مزا نہیں آتا۔ ہاں، زنا اور عشق و محبت کی باتیں ان کو
خوش کرتی ہیں۔ بھلی باتیں جس کے مزاج کے موافق نہ ہوں یقینا اس نے بری باتوں کی عادت ڈال رکھی ہے۔
Maulana Rumi best quotes in Urdu |
جس کا ارادہ نصیحت سننے کا نہ ہو کیسی ہی نرمی سے سمجھاؤں وہ اعراض ہی کرے گا انبیاء یا بہت پیار سے سمجھاتے لیکن کفار یار پھر بھی قبول نہیں کرتے
تھے۔ اللہ نے قرآن میں کافروں کے دلوں کو پھر سے زیادہ سخت قرار دیا
Maulana Rumi best quotes in Urdu |
خبردار اگر سلامتی چاہتے ہوتو اپنے قول و فعل پر غور کرتے رہو
Maulana Rumi best quotes in Urdu |
اگر کوئی شخص کو لینا چاہتے ہو
تو یہ کام کرو۔ تم کم اور زیادہ کی فکر چھوڑ دو
ہمیشہ پر سکون رہو گے۔
Comments
Post a Comment