Hazrat Ali Meaningful Quotes in Urdu With Images
You will know the quotes of the beautiful person that I have brought today, about which every Muslim knows how much our life can be improved by following the life of Hazrat Ali. You can achieve success in the hereafter. These quotes of his are very useful for humanity, so today I present them to you. The quotes of Hazrat Ali are very meaningful. So today I have brought them with beautiful pictures and also in Urdu. I hope you will like my presentation. Thanks
حضرت علی نے فرمایا اپنی سوچوں کو پانی کے قطروں سے زیادہ شفاف رکھو کیونکہ جس طرح قطروں سے دریا بنتا ہے اسی طرح سوچوں سے ایمان بنتا ہے۔
حضرت علی نے فرمایا صبر کی دو صورتیں ہیں جو نا پسند ہو اسے برداشت کرنا
اور جو پسند ہو اس کا انتظار کرنا۔
کبھی اپنی زبان سے کسی کے عیب ظاہر مت کرنا کیونکہ عیب تم میں بھی ہیں اور زبان ان کی بھی ہے۔ حضرت علی
کوشش کرو کہ تم دنیا میں رہو، دنیا تم میں نہ رہے کیونکہ کشتی جب تک پانی میں رہتی ہے خوب تیرتی ہے لیکن جب پانی کشتی میں آجائے تو کشتی ڈوب جاتی ہے۔ حضرت علی
جو شخص دوسروں کے عیب تلاش کرتا ہے تو اللہ تلاش کرنے والوں کے عیب ظاہر کردیتا ہے۔ حضرت علی
تم دنیا میں ہر شخص سے جیت سکتے ہو لیکن اس شخص سے کبھی جیت نہیں سکتے جو تمہارے لیے جان بوجھ کر ہارا ہو۔ حضرت علی
کوئی تم سے روٹھ جائے پھر وہی خود تم سے ملنے کو ترسے تو تم اسے کبھی مت کھونا کیونکہ وہ تم سے بہت زیادہ پیار کرتا ہے۔ حضرت علی
مجھے افسوس اس بات پر ہوتا ہے کہ انسان اشرف المخلوقات ہے پھر بھی انسانوں کے جاگنے سے پہلے پرندے جاگ جاتے ہیں۔ حضرت علی
دنیا میں ہزاروں رشتے بنائو لیکن ایک رشتہ ایسا بنائو جب ہزاروں آپ کے خلاف ہوں تو وہ ایک آپ کے ساتھ ہو۔ حضرت علی
نصیحت دوسروں کے حال پر غور کرنے سے حاصل ہوتی ہے۔ حضرت علی
غربت انسان کو اپنے ہی شہر میں اجنبی بنا دیتی ہے۔ حضرت علی
ہمیشہ سچ بولو تاکہ تمہیں قسم کھانے کی ضرورت نہ پڑے۔ حضرت علی
جو شخص ہمیشہ تمہاری خوشی چائے، اس کا اداس ہونا تمہارے لیے فکر کی بات ہے۔ حضرت علی
جب کوئی دوست تمہیں اپنا راز بتائیں تو سمجھ لینا کہ وہ اپنی عزت تمہیں امانت دیتا ہے اس میں کبھی بھی خیانت مت کرنا۔ حضرت علی
Finally, I request you to consider the quotes of Hazrat Ali and live your life on the right path. Man is created for a purpose. Allah Almighty says in the Holy Qur'an that man is only what he strives for, so we should try to improve ourselves. If you want to talk to me or have a complaint about my website, contact me at this email.scarfallplayer@gmail.com.
Comments
Post a Comment