Today topic is a unique one which is based on Ehsaas Quotes in Urdu. I have noticed that (Ehsaas) feeling is very rare in our society so I have collected some quotes for the good of humanity so that every future generation can read these quotes. And think about it so that our coming time will be better.
Because urdu language is mostly used in our society so i have also brought quotes in urdu with best images you can put them on your whatsapp status and you have full permission from me to use this content of mine. You can share it on social media and use it in any way. Now the more you share the content, the better our future will be.
These are also important for school students because if they read these feeling quotes, they will feel people's feelings in their hearts. Most of the school students are useful in improving our society and those who are not useful to our society, they don't really feel the feeling, these quotes must be taught to them. Must read these texts. I hope these quotes will be useful for you
The more steps we take for our future, the better our future and that of our children will be. I request you to read and understand these passages well, without understanding you cannot benefit from these passages. You can read and forward them so that everyone can be inspired by these quotes and think about them and make some improvements in their life.
کائنات کی سب سے مہنگی چیز احساس ہے جو دنیا کے ہر انسان کے پاس نہیں ہوتی۔
کیا شکایت کرنی ان لوگوں سے جن کے دل میں احساس نہ ہو۔
معافی کا احساس انسان کو انسانیت کے راستے پر لے آتی ہے۔
زندگی بھر خود کو نواب سمجھتے رہے، احساس تب ہوا جب ایک شخص سے پیار مانگا ایک فقیر کی طرح۔
اپنی حالت کا خود مجھے احساس نہیں ہے مینے اوروں سے سنا ہے کہ پریشان ہوں میں۔
چپ سے چپ سے رہتے ہیں سرعام نہیں ہوتے کچھ رشتے صرف احساس کے ہوتے ہیں ان کے نام نہیں ہوتے۔
احساس نہ ہو تو باقی سب باتیں بیکار ہوتی ہیں۔
جہاں تعریفیں کرنی ہوں وہاں بڑے بڑے چپ ہوجاتے ہیں اور برائی کرنے کے لیے گونگے بھی بول پڑتے ہیں۔
کاش لوگ سمجھ جائیں کہ رشتے ایک دوسرے کا خیال رکھنے کے لیے بنائے جاتے ہیں ایک دوسرے کا استعمال کرنے کے لیے نہیں۔
جس دن ہم یہ سمجھ جائیں گے کہ سامنے والا غلط نہیں صرف اس کی سوچ ہم سے الگ ہے اس دن زندگی سے بہت سے دکھ ختم ہوجاہیں گے۔
لوگوں کے بدلے ہوئے مزاج اور لہجے ہی ہمییں انسان بناتے ہیں ورنہ ہم سمجھ ہی نہ پائیں کہ زندگی کتنی مشکل ہے۔
جو شخص کبھی بھی آپ سے کوئی غرض اور لالچ نہیں رکھتے وہ قیمت سے نہیں قسمت سے ملتے ہیں۔
رشتے اس لیے اتنے کمزور ہورہے ہیں کیونکہ ہم نبھانے کے بجائے آزمانے لگے ہیں۔
کسی کا دل توڑنے سے پہلے یہ بات ضرور سوچیں کہ بندے کی معافی بندہ ہی دیتا ہے خدا نہیں۔
آج آسان نہیں ہے آنے والا کل زیادہ مشکل ہے لیکن پرسوں شاندار ہوگا۔
احساس اور جذبات انسانی تجربے کا ایک منفرد حصہ ہیں۔
آپ جس چیز کی مخالفت کرتے ہیں وہ برقرار رہتا ہے۔
کچھ چیزیں دیکھنے کے لیے بہت بڑی ہوتی ہیں۔ کچھ جذبات بہت بڑے ہوتے ہیں جنہیں محسوس نہیں کیا جا سکتا۔
آگے بڑھنے کے لیے، آپ کو یہ سمجھنا چاہیے کہ آپ نے جو کچھ کیا وہ آپ نے کیوں محسوس کیا اور اب آپ کو اسے محسوس کرنے کی ضرورت کیوں نہیں ہے۔
آپ اپنے آپ کو ایسا محسوس نہیں کر سکتے جو آپ محسوس نہیں کرتے، لیکن آپ اپنے احساسات کے باوجود اپنے آپ کو درست کر سکتے ہیں۔
احساسات آپ کے پاس کچھ ہیں؛ آپ کچھ نہیں ہیں.
آپ جو بھی کریں، آپ کو احساس کے ساتھ کرنا چاہیے۔
ابھی ایسے الفاظ ایجاد نہیں ہوئے جو احساس کو بیان کرسکیں الفاظ کی دنیا سے بہت آگے ہے۔
احساس ایک ایسی توانائی ہے جو انسانی رویوں میں نرمی پیدا کرتی ہے اور باہمی رواداری کو فروغ دے کر بہترین انسانی معاشروں کو جنم دیتی ہے۔
افسوس لوگوں میں سب کچھ ہوتا ہے لیکن احساس نہیں ہوتا۔
احساس وہ متاثر کن چیز ہے جو اجنبی لوگوں میں بھی تعلق پیدا کردیتی ہے۔
بڑا بدنصیب ہے وہ انسان جس کو اپنی غلطی کا احساس تک نہ ہو۔
Very helpful article, Thanks for sharing information.
ReplyDeletecar Registration in dubai