Quotes On Hazrat Hakeem Lukman | اللہ کو خوش رکھنا ہے تو تین لوگوں کو خوش رکھو۔۔۔؟
Quotes On Hazrat Hakeem Lukman Quotes On Hazrat Hakeem Lukman اللہ کو خوش رکھنا ہے تو تین لوگوں کو خوش رکھو۔۔۔؟ Quotes On Hazrat Hakeem Lukman معزز بننا چاہتے ہو تو دوسروں کی عزت کرو کیونکہ یہ کام معزز آدمی ہی کرتا ہے اور یہی انسانیت کا کمال ہے Quotes On Hazrat Hakeem Lukman بعض تکلیفوں اور پریشانیوں میں انسان کے لئے خیر چپھی ہوتی ہے Quotes On Hazrat Hakeem Lukman زندگی میں دو لوگوں سے دور رہنا ایک مصروف اور دوسرا مغرور کیونکہ مصروف اپنی مرضی سے بات کرتے ہیں اور مغرور اپنے مطلب کے لئے بات کرتے ہیں Quotes On Hazrat Hakeem Lukman صبر ایک ایسی سواری ہے جو اپنے سوار کو بھی گرنے نہیں دیتی نہ کسی کے قدموں میں نہ کسی کی نظروں میں Quotes On Hazrat Hakeem Lukman درخت جتنا اونچا ہو گا اس کا سایہ اتنا ہی چھوٹا ہو گا اس لیے اونچا بننے کی بجائے بڑا بننے کی کوشش کرو Quotes On Hazrat Hakeem Lukman تنقید طنز فقرے بازی سے حوصلہ نہ ہارو شور کھلاڑی نہیں تماشائی کرتے ہیں Quotes On Hazrat Hakeem Lukman علم یہ ہے کہ آپ کو معلوم ہو کہ کیا کرنا ہے اور حکمت یہ ہے کہ آپ کو معلوم ہو کہ کب کہنا ہے Quotes...