Quotes On Hazrat Hakeem Lukman | اللہ کو خوش رکھنا ہے تو تین لوگوں کو خوش رکھو۔۔۔؟
Quotes On Hazrat Hakeem Lukman
اللہ کو خوش رکھنا ہے تو تین لوگوں کو خوش رکھو۔۔۔؟
Quotes On Hazrat Hakeem Lukman |
معزز بننا چاہتے ہو تو دوسروں کی عزت کرو کیونکہ یہ کام معزز آدمی ہی کرتا ہے اور یہی
انسانیت کا کمال ہے
Quotes On Hazrat Hakeem Lukman |
بعض تکلیفوں اور پریشانیوں میں انسان کے لئے خیر
چپھی ہوتی ہے
Quotes On Hazrat Hakeem Lukman |
زندگی میں دو لوگوں سے دور رہنا
ایک مصروف اور دوسرا مغرور کیونکہ مصروف اپنی مرضی سے بات کرتے ہیں اور مغرور اپنے مطلب
کے لئے بات کرتے ہیں
Quotes On Hazrat Hakeem Lukman |
صبر ایک ایسی سواری ہے جو اپنے سوار کو بھی گرنے نہیں دیتی نہ کسی کے قدموں میں نہ
کسی کی نظروں میں
Quotes On Hazrat Hakeem Lukman |
درخت جتنا اونچا ہو گا اس کا سایہ اتنا ہی چھوٹا ہو گا اس لیے اونچا بننے کی بجائے بڑا بننے کی
کوشش کرو
Quotes On Hazrat Hakeem Lukman |
تنقید طنز فقرے بازی سے حوصلہ نہ ہارو شور کھلاڑی نہیں
تماشائی کرتے ہیں
Quotes On Hazrat Hakeem Lukman |
علم یہ ہے کہ آپ کو معلوم ہو کہ کیا کرنا ہے اور حکمت یہ ہے کہ آپ کو معلوم ہو
کہ کب کہنا ہے
Quotes On Hazrat Hakeem Lukman |
کچھ رشتوں کے نام نہیں ہوتے اور کچھ رشتے صرف
نام کے ہوتے ہیں
Quotes On Hazrat Hakeem Lukman |
مجھے اس شخص پر تعجب ہوتا ہے جو روز دیکھتا ہے کہ اس کی سانس
اور عمر کم ہورہی ہے اور وہ موت کے لیے تیاری نہیں کرتا
Quotes On Hazrat Hakeem Lukman |
رشتوں کی قدر ان کی زندگی میں کریں اور نہ تصویر میں کہاں کسی کی
کمی پوری کر سکتی ہیں
Quotes On Hazrat Hakeem Lukman |
خدا کے نزدیک کسی انسان کی عزت جتنی زیادہ ہوتی ہے اس کا امتحان بھی اس قدر سخت
ہوتا چلا جاتا ہے
Quotes On Hazrat Hakeem Lukman |
پرندہ جب اڑنے کی ٹھان لے تو ہوا
کو راستہ دینا ہی پڑتا ہے
Quotes On Hazrat Hakeem Lukman |
اللہ کو خوش رکھنا ہے تو تین لوگوں کو خوش رکھو والدین کو غرباء و مساکین کو دکھی اور
بے سہارا کو
Quotes On Hazrat Hakeem Lukman |
زندگی کے تمام مشکلات کا حل ان پانچ چیزوں میں ہے خاموشی، صبر ، محنت
عبادت اور شکر
Comments
Post a Comment