Posts

Showing posts with the label Hakeem Lukman Urdu Quotes

Urdu Quotes By Hakeem Lukman | اگر تم بوڑھے ہو گئے ہو تو تین چیزیں رات کو کھالیا کرو جوان ہو جاؤ گے

Image
Urdu Quotes اگر تم بوڑھے ہو گئے ہو تو تین چیزیں رات کو کھالیا کرو جوان ہو جاؤ گے کام کرنے کے لیے زیادہ قوت کی ضرورت نہیں البتہ اس امر کافیصلہ قوت طلب ہے کہ کیا چاہیے بیشتر لوگوں کا ضمیر دوسرے لوگوں کے نظریات کی پیشگی دریافت کا نام ہے دوستوں کی تلاش اُسکو ہوتی ہے جو دوسروں کے سہارے  جینے کا عادی ہو شہرت کی غیر قانی فہرست سے ایسے نام بھی شامل ہیں  جس کی وجہ سے شہرت شرمندہ نادم ہے کسی کے لیے سردردوی کا باعث بننا بہت آسان ہے ۔اپنے  مخاطب کی تھوڑی سی تعریف کر دیجیے۔دانش مندی اور  آہستگی ۔ جو تیز دوڑتے ہیں ٹھوکر کھاتے ہیں نصیحت جتنی زیادہ نرمی سے کی جاۓ اتنی زیادہ دل پر اثر  کرتی ہے۔ جو انسان اپنے اندر ہمت نہیں رکھتا ہو کبھی بلند  مقام پرنہیں پہنچ سکتا محتاط لوگ ملک کا نظام چلاسکتا ہے لیکن یہ جو شیلے لوگ  ہوتے ہیں جوکسی ملک کو بام عروج تک پہنچاتے ہیں یا اسے تباہ کرتے ہیں ہجوم میں بہت سارے سر موجود ہوتے ہیں لیکن دماغ بہت  ہی کم ہوتے ہیں۔ جوانسان گناہ کرتا ہے وہ اپنے گناہوں کا بوجھ خود ہی اٹھاتا ہے اگرتم بوڑھے ہو گئے ہو تو انجیر، خربوزے کے بی...