Posts

Showing posts with the label Rumi quotes in Urdu

Deep Maulana Rumi Quotes In Urdu

Image
In this article we collected famous deep rumi quotes in urdu, urdu transliteration and in graphical designs. Deep Maulana Rumi Quotes In Urdu دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے کہ ناراضگی ظاہر کردی جائے Dil main burahi rakhny sy behtr hai ky narazgi zahir kerdi jai Deep Maulana Rumi Quotes In Urdu میں سب جانتا ہوں یہی سوچ انسان کو کنویں کا مینڈک بنادیتی ہے Main sab janta hun yahi soch insaan ko kunway ka mendak bnadeti hai Deep Maulana Rumi Quotes In Urdu زندگی میں کبھی بھی اپنے ہنر پر غرور مت کرنا کیونکہ پتھر جب بھی پانی میں گرتا ہے تو اپنے ہی وزن سے ڈوب جاتا ہے Zindagi mai kabhi bhi apny huner per garoor mat kerna keiunky pather jab bhi pani mai girta hai to apny hi wazan sy doob jata hai Deep Maulana Rumi Quotes In Urdu جہاں دوسروں کو سمجھنا مشکل ہوں وہاں خود کو سمجھ لینا ہی بہتر ہے Jahan dusron ko samajhna mushkill hon Wahan khud ko samajh lena hi behtr hai Deep Maulana Rumi Quotes In Urdu خوش رہنے کا صرف ایک ہی راز ہے کہ امید صرف اپنے آپ سے رکھو کسی اور سے نہیں Khush rehny ka sirf ...

Maulana Rumi Quotes | خاموشی سے کی گئی دعا اور محبت دونوں ہی۔۔۔

Image
Maulana Rumi Quotes خاموشی سے کی گئی دعا اور محبت دونوں ہی۔۔۔ میں یہ سامنے نظر آنے والا بال یا جسم نہیں ہو میں روح ہوں جو میرے اندر ہے محبت تمہارے اور دنیا کی ہر شے کے درمیان پل ہے Maulana Rumi Quotes اور اپنے آپ کو اکیلا مت سمجھو کل کائنات آپکے اندر ہے Maulana Rumi Quotes ہر شخص کو کسی خاص کام کے لیے پیدا کیا گیا ہے اور اس کام کی خواہش  ہر ایک کے دل میں ڈال دی گئی ہے ہمیشہ رہنے والی خوبصورتی آپ کے دل کی خوبصورتی ہے جب آپ اپنے دل سے کام کرتے ہیں تو آپ کے اندر خوشی کا دریا بہنے لگتا ہے ایسی ویرانی سے کبھی نہیں گھبرانا چاہیے جو کسی عظیم تعمیری کام کے لیے  مقدمہ وآغاز ہو اے لوگوں! بہت سے شیطان خصلت صوفیوں کی شکل میں موجود ہیں  اس لیے بیعت کرنے میں جلدی نہ کرو ہر شے اور عیب بھی اپنی پیدائش کے لحاظ سے حکمت کے حامل ہیں جب بیمار کی قضا آتی ہے تو طبیب بےوقوف ہوجاتا ہے میانہ روی یعنی درمیانی راستہ ہی عقل مندی ہے دوستی کی کشتی میں پہلا سوراخ شک کا ہوتا ہے مولانا رومی فرماتے ہیں خاموشی سے کی گئی دعا اور محبت دونوں ہی طاقت رکھتے ہیں ساری الجھنیں خاموشی کی تہہ میں چھپا ل...