Maulana Rumi Quotes | خاموشی سے کی گئی دعا اور محبت دونوں ہی۔۔۔
Maulana Rumi Quotes
خاموشی سے کی گئی دعا اور محبت دونوں ہی۔۔۔
میں یہ سامنے نظر آنے والا بال یا جسم نہیں ہو میں روح ہوں جو میرے اندر ہے
محبت تمہارے اور دنیا کی ہر شے کے درمیان پل ہے
Maulana Rumi Quotes |
اور اپنے آپ کو اکیلا مت سمجھو کل کائنات آپکے اندر ہے
Maulana Rumi Quotes |
ہر شخص کو کسی خاص کام کے لیے پیدا کیا گیا ہے اور اس کام کی خواہش
ہر ایک کے دل میں ڈال دی گئی ہے
ہمیشہ رہنے والی خوبصورتی آپ کے دل کی خوبصورتی ہے
جب آپ اپنے دل سے کام کرتے ہیں تو آپ کے اندر خوشی کا دریا بہنے لگتا ہے
ایسی ویرانی سے کبھی نہیں گھبرانا چاہیے جو کسی عظیم تعمیری کام کے لیے
مقدمہ وآغاز ہو
اے لوگوں! بہت سے شیطان خصلت صوفیوں کی شکل میں موجود ہیں
اس لیے بیعت کرنے میں جلدی نہ کرو
ہر شے اور عیب بھی اپنی پیدائش کے لحاظ سے حکمت کے حامل ہیں
جب بیمار کی قضا آتی ہے تو طبیب بےوقوف ہوجاتا ہے
میانہ روی یعنی درمیانی راستہ ہی عقل مندی ہے
دوستی کی کشتی میں پہلا سوراخ شک کا ہوتا ہے
مولانا رومی فرماتے ہیں خاموشی سے کی گئی دعا اور محبت دونوں ہی طاقت رکھتے ہیں
ساری الجھنیں خاموشی کی تہہ میں چھپا لو شور کبھی مشکل آسان نہیں کرتا
بعض اوقات راستہ صاف نظر آتا ہے لیکن اسکے نیچے جال ہوتا ہے
Comments
Post a Comment