Urdu Quotes By Hakeem Lukman | اگر تم بوڑھے ہو گئے ہو تو تین چیزیں رات کو کھالیا کرو جوان ہو جاؤ گے

Urdu Quotes


Urdu Quotes By Hakeem Lukman


اگر تم بوڑھے ہو گئے ہو تو تین چیزیں رات کو کھالیا کرو

جوان ہو جاؤ گے


Urdu Quotes By Hakeem Lukman



کام کرنے کے لیے زیادہ قوت کی ضرورت نہیں

البتہ اس امر کافیصلہ قوت طلب ہے کہ کیا چاہیے


Urdu Quotes By Hakeem Lukman



بیشتر لوگوں کا ضمیر دوسرے لوگوں کے نظریات کی پیشگی

دریافت کا نام ہے


Urdu Quotes By Hakeem Lukman



دوستوں کی تلاش اُسکو ہوتی ہے جو دوسروں کے سہارے

 جینے کا عادی ہو


Urdu Quotes By Hakeem Lukman



شہرت کی غیر قانی فہرست سے ایسے نام بھی شامل ہیں

 جس کی وجہ

سے شہرت شرمندہ نادم ہے


Urdu Quotes By Hakeem Lukman



کسی کے لیے سردردوی کا باعث بننا بہت آسان ہے ۔اپنے

 مخاطب کی تھوڑی سی تعریف کر دیجیے۔دانش مندی اور

 آہستگی ۔ جو تیز دوڑتے ہیں ٹھوکر کھاتے ہیں


Urdu Quotes By Hakeem Lukman



نصیحت جتنی زیادہ نرمی سے کی جاۓ اتنی زیادہ دل پر اثر

 کرتی ہے۔ جو انسان اپنے اندر ہمت نہیں رکھتا ہو کبھی بلند

 مقام پرنہیں پہنچ سکتا


Urdu Quotes By Hakeem Lukman



محتاط لوگ ملک کا نظام چلاسکتا ہے لیکن یہ جو شیلے لوگ

 ہوتے ہیں جوکسی

ملک کو بام عروج تک پہنچاتے ہیں یا اسے تباہ کرتے ہیں


Urdu Quotes By Hakeem Lukman



ہجوم میں بہت سارے سر موجود ہوتے ہیں لیکن دماغ بہت

 ہی کم ہوتے ہیں۔ جوانسان گناہ کرتا ہے وہ اپنے گناہوں

کا بوجھ خود ہی اٹھاتا ہے

Urdu Quotes By Hakeem Lukman


اگرتم بوڑھے ہو گئے ہو تو انجیر، خربوزے کے بیج اور

 چھوٹی شہد رات کو کھالیا کروجوان

ہوجاو گے

Comments

Popular posts from this blog

Great personality quotes in Urdu

Albert Einstein Famous Quotes In Urdu | غصہ کرنے والا انسان سچا نہیں بلکہ۔۔۔

Hazrat Imam Shafi Quotes In Urdu | جب کامیابی قریب آتی ہے تو انسان میں دو چیزیں ظاہر ہونا شروع ہو جاتی ہیں۔