Maulana Jalaluddin Rumi Quotes In Urdu | تین قسم کے لوگوں کو مسکرا کر دیکھا جائے تو رزق میں اضافہ ہو جاتا ہے؟
Maulana Jalaluddin Rumi Quotes
Maulana Jalaluddin Rumi Quotes In Urdu |
تین قسم کے لوگوں کو مسکرا کر دیکھا جائے تو رزق میں اضافہ ہو جاتا ہے؟
Maulana Jalaluddin Rumi Quotes In Urdu |
شیطان چونکہ اپناسب کچھ تباہ کر چکا ہے اس لیے وہ کسی کی نیکی کو برداشت نہیں کرتا کسی کی نیک کی شمع روشن
نہیں ہونے دیتا
Maulana Jalaluddin Rumi Quotes In Urdu |
اے انسان! نور چاہتا ہے تو نور
کے لیے کمرکس لے۔ دور ہونا چاہتا ہے تو متکبر بن جا اور دور ہو جا۔ اگر اس برباد قیدخانے سے رہائی چاہتا ہے تو دوست (اللہ) سے سرکشی نہ کر۔
سجدہ کر اور قریب ہوجا
Maulana Jalaluddin Rumi Quotes In Urdu |
اگر دس چراغ ایک جگہ لے آئے تو ہر چراغ صورت میں جدا ہو گا لیکن جب تو اپنا رخ ان کے نور کی طرف کرے گا
تو وہ ایک ہی نظر آئے گا
Maulana Jalaluddin Rumi Quotes In Urdu |
تین قسم کے لوگوں کو مسکرا کر دیکھا جاۓ تو رزق میں اضافہ ہو جاتا ہے!! والدین کو استادکو اور بزرگوں کو۔
Maulana Jalaluddin Rumi Quotes In Urdu |
تیرے خیالات و امیدوں کی مکھیاں تیرے احوال کی تاریکی جو کہ تیرازخم ہے اس پر بیٹھی ہوئی ہیں اگر مرشد تیرے زخم پر مرہم لگادے گا
تو تیرے درد کو سکون میسر آئے گا
Maulana Jalaluddin Rumi Quotes In Urdu |
قلب مومن ذات خداوندی کا مظہراتم ہے۔ اس لیے جنت بھی اس کے سامنے کم رتبہ ہے۔ ادنی اعلی کے سامنے شرماتا ہے اس لیے جنت بھی نور مومن سے گھبراتی ہے
Comments
Post a Comment