Life Meaningful Islamic quotes in Urdu
Islamic quotes in Urdu
Is article mai zindagi badal deny waly islamic quotes hain urdu mai jo ky apki zindagi badal sakty hain ager ap in quotes per amal kerty hain to inshallah apki zindagi mai sakoon ajaye ga.
رب سے اس کے فیصلوں کی تبدیلی کی دعا نہ کریں بلکہ دعا مانگیں کہ۔۔۔؟
رب سے اس کے فیصلوں کی تبدیلی کی دعا نہ کریں بلکہ دعا مانگیں وہ آپ کے دل میں اپنے فیصلوں کے تابع کر دے
کامیاب تو وہ ہوتا ہے جو غم میں مسکرانا اور دولت کے بغیر خوش رہنا سیکھ جاتا ہے
اگر اپنا گھر اپنے سکون کا باعث نہ بنے تو سمجھ لینا کہ توبہ کا وقت آگیا ہے
حسد کرو گے تو کچھ نہ پائو گے
شکر کرو گے تو گن نہیں پائو گے
اللہ آپ کا اس وقت بھی ساتھ دیتا ہے
جب آپ کو اپنی ذات سے بھی کوئی امید نہیں ہوتی
عبادت ضرور کیجیے مگر معاملات پر خاص توجہ دیجیے، کعبہ کے چکر لگانے سے لوگوں کو دیے ہوئے چکر معاف نہیں ہوتے
امید کا دامن کبھی مت چھوڑیں، رب کی رحمت کسی بھی لمحے بے پناہ برس سکتی ہے
چار چیزوں کو چار چیزوں سے دھویا کرو، زبان کو ذکر سے، آنکھوں کو آنسوؤں سے، گناہوں کو استغفار سے اور دل کو خوف خدا سے!
Comments
Post a Comment