Quotes of Allah | اللہ دیر تو کرسکتا ہے لیکن اپنے بندے کو۔۔۔؟

Quotes of Allah

This article contains quotes from Allah. This article is based on the fact that Allah can delay, but his servant. The answer to this saying is on the third number of these sayings.

Quotes of Allah
Quotes of Allah

اللہ دیر تو کرسکتا ہے لیکن اپنے بندے کو۔۔۔؟

Quotes of Allah
Quotes of Allah

اللہ سے نا امید نہیں ہونا چاہیے کیونکہ ہر دعا کی قبولیت کا وقت ہوتا ہے
اور جب وہ دیتا ہے تو ہماری سوچ سے کہیں زیادہ دیتا ہے

Quotes of Allah
Quotes of Allah

اللہ پاک دیر تو کرسکتا ہے لیکن اپنے بندے کو مایوس نہیں لوٹاتا

Quotes of Allah
Quotes of Allah

جن کو اللہ پر بھروسہ ہوتا ہے
وہ وقت اور حالات سے شکایات کرتے

Quotes of Allah
Quotes of Allah

اللہ کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں کرتا
وہ بس آزماتا ہے
اور صبر کرنے والوں کو میٹھا پھل دیتا ہے

Quotes of Allah
Quotes of Allah

نیکی چھوٹی ہو یا بڑی
اگر اس ذات کو پسند آجائے
تو وہ دوزخ بھی حرام کردیتا ہے

Quotes of Allah
Quotes of Allah

وہ راضی ہوجائے تو
مقدر بدلنے میں دیر نہیں لگتی

Quotes of Allah
Quotes of Allah

اور عنقریب تمہارا پروردگار تمہیں اتنا کچھ دیگا کہ
تم خوش ہوجائو گے

Quotes of Allah
Quotes of Allah

تمہارے ایک آنسو کے بدلے
وہ مسکرا کر تمہاری ساری خواہشوں پر
کن کہہ دیتا ہے
ایسی محبت تم سے بس تمہارا اللہ ہی کرسکتا ہے

Quotes of Allah
Quotes of Allah

دولتمند کی عاجزی 'جوانی کی عبادت
غریب کی سخاوت
اور گنہگار کی توبہ اللہ کو بہت پسند ہے

Quotes of Allah
Quotes of Allah

یقین کرو جب وہ دیگا
تو بہتر نہیں بہترین دیگا

Quotes of Allah
Quotes of Allah

انکے دل مطمئن ہوجاتے ہیں
جو اللہ کی رضا میں
راضی ہونا سیکھ جاتے ہیں

Quotes of Allah
Quotes of Allah

دل چھوٹا نہ کرو
ایک دن وہ رب تمہاری ساری دعائیں
قبول کرلے گا

Quotes of Allah
Quotes of Allah

اے اللہ
وہ معاملات جن میں ہمارا اختیار نہیں
جہاں ہم بے بس ہیں
تو ان میں ہماری مدد فرما
آمین

Comments

Popular posts from this blog

Great personality quotes in Urdu

Albert Einstein Famous Quotes In Urdu | غصہ کرنے والا انسان سچا نہیں بلکہ۔۔۔

Hazrat Imam Shafi Quotes In Urdu | جب کامیابی قریب آتی ہے تو انسان میں دو چیزیں ظاہر ہونا شروع ہو جاتی ہیں۔