Urdu Quotes By Imam Abu Hanifa 10+ Informative Quotes
Urdu Quotes By Imam Abu Hanifa
وہ لوگ کبھی غربت سے نہیں نکل سکتا جو یہ دو کام کرتے ہیں
ایسا رزق جس میں زیادہ محنت بھی نہ کرنی پڑے اور حلالبھی ہو رزق کریم کہلاتا ہے۔
انسانیت وہ چیز ہے جو دشمن کو بھی سہارا دینے پر مجبور کر دیتی ہے اوراحساس وہ چیز ہے جس میں غیروںکا دکھ بھی آپ کو اپنا لگتا ہے۔
جب تمہیں ضرورت سے زیادہرزق ملنے لگے تو جان لو یہ کسی اور کا حق ہے جو تمہارےپاس اس کی امانت ہے؟
عورت کو بس محبت والا لہجہ سمجھ میں آتا ہے۔نری، پیار عزت سے بولووہ اپناسب کچھ قربان کر دے گی۔
جس نے آپکو اوپر چڑھنے میں مدد کی ہےاس کو توڑنے کی کبھی کوشش مت کرنا کیونکہ واپس اترنے میں تمہیںاس کی سخت ضرورت ہوگی۔
ہمیشہ ایسے لوگوں سے مشورہ لو جو اللہ سےڈرتے ہوں۔
اپنے دلوں کو پاک صاف رکھو تا کہ اس میں اللہ تعالی رہ سکیں
اپنی زبان کی حفاظت کریںکیونکہ یہی تمہاری عزت اور ذلت کی ذمہ دار ہے؟
نیکیاں کما کر جنت میں جاؤ تا کہ تمہیں ہمیشہ کی آزادی مل جائے۔
وہ لوگ کبھی غربت سے نہیں نکل سکتےجو یہ دو کام کرتے ہیں۔محنت کرتے ہیں مگر اللہ پر یقین نہیں رکھتے؟اللہ پر یقین رکھتے ہیں مگر محنت نہیں کرتے؟
مخلوق کے ہاتھ میں نہیں ہے تمہیں نقصان دینابس جو تقدیر میں لکھا ہوتا ہے وہی ہوتا ہے؟
Comments
Post a Comment