Hakeem Buqraat Urdu Quotes About Life
Hakeem Buqraat Urdu Quotes About Life
اگر آپکو بھی زندگی میں ناکامیوں کا سامنا ہے تو۔۔۔
کبھی کبھی ہمارے راستے میں آیا، ٹوٹا ہوا پل برا نہیں ہوتا
وہ آپ کو ایک ایسی جگہ پر جانے سے روکتا ہے
جہاں آپ کو نہیں جانا چاہیے۔ زندگی کے
سفر میں ہر رکاوٹ کا کوئی نہ کوئی مقصد ضرور ہوتا ہے۔
بس ہمیں اس رکاوٹ سے سبق
سیکھنا ضروری
ہے
جب متبادل حاصل ہو جائے، تو ہر رشتہ آسانی سے بدل جاتا
ہے
جیسے وہ تھا ہی نہیں
محبت ڈھونڈنے والوں کو نہیں،بانٹنے والوں کو ملتی ہے
زبان سے اتنا ہی بولو، جتنا کان سے سن سکو
معاف ہر بار کرو، مگر اعتبار ایک بار کرو
یہ زندگی بھی کتنی عجیب ہے نہ صاحب ،ایک دن مرنے کے
لیے پوری زندگی، جینی پڑتی ہے
بے نسلی لوگوں کی سب سے بڑی نشانی یہ ہوتی ہے، کہ تم
جتنی عزت دو گے، وہ
اتنی ہی تکلیف دیں گے۔
خواہشات اپنی مرضی سے اٹھایا ہوا بوجھ ہیں، اگر اپنی
پرواز بلند رکھنی ہے تو، اپنا بوجھ ہلکا رکھیں
کبھی رشتوں میں لحاظ رکھتے ہوۓ
ہم بہت سارا زہر اپنے اندر اتار لیتے ہیں
ایسے میں ہم خود کو مار کر اگلے کو زندہ رکھتے ہیں
مگر، قدر پھر بھی نہیں ملتی
غصے میں چھوڑ کر جانے والا شخص واپس .. آسکتا ہے
لیکن جو مسکراتے ہوئے
چھوڑ جائے، وہ کبھی واپس نہیں آتا۔
زندگی میں ہر موقع سے فائدہ اٹھا لیکن کسی
کے بھروسے سے اور جذبات سے نہیں
آجکل ضرورت طے کرتی ہے، کہ لہجہ کتنی دیر میٹھا رکھنا ہے۔
مخلص کی طلب ہو تو پہلے، خالص ہونا پڑتا ہے
مانگی ہوئی محبت زہر سے بھی بدتر ہوتی ہے
نماز مٹی
کے انسان کو، سونا بنا دیتی ہے۔
محبت کو کھونے کا ڈر ہی محبت کی
جڑیں مضبوط کرتا ہے۔
جو چھوڑ گئے وہ بوجھ تھے، جو پاس ہیں وہی خاص ہیں
اگر تم کسی کے ساتھ برا کرتے ہو، تو اپنی باری انتظار ضرور کرنا
اگر کسی کے پاس رہنا ہے، تو تھوڑا ہی رہنا چاہیے
کبھی کبھی انسان، نہ ٹوٹتا ہے
نہ بکھرتا ہے، بس ہار جاتا ہے
کبھی خود سے، کبھی قسمت سے
اور کبھی لوگوں کے بدلتے انداز سے
کامیابی مسلسل سفر کا نام ہے
کبھی بھی اسے اپنی منزل سمجھنے کی بھول نہ کریں
کچھ قدم آگے چلا، راستے میں قبرستان تھے
قبرستان میں ایک ہڈی ملی
جس کے کچھ بیان تھے
اے مسافر ذرا سنبھل کر چل
ہم بھی کبھی انسان تھے
Comments
Post a Comment