Allama Iqbal inspirational quotes in Urdu
Allama Iqbal inspirational quotes in Urdu
Allama Iqbal inspirational quotes in Urdu |
فطرت تو کچھ یوں بھی ہے انسان کی بارش ختم ہو جائے تو چھتری بوجھ لگتی ہے
Allama Iqbal inspirational quotes in Urdu |
کچھ تکلیفیں ہمارا امتحان لینے نہیں
بلکہ اپنے ساتھ جڑے لوگوں کی پہچان کروانے آتی ہیں
Allama Iqbal inspirational quotes in Urdu |
دو چیزیں اپنے اندر پیدا کرلو چپ رہنا اور معاف کرنا کیونکہ چپ رہنے سے بڑا کوئی جواب نہیں اور معاف کردینے سے بڑا کوئی انتقام نہیں
Allama Iqbal inspirational quotes in Urdu |
بات علم سے کرو طاقت کا سہارا نہ لو کیونکہ طاقت جتنی بھی بڑی کیوں نہ ہو علم کے آگے چھوٹی ہوجاتی ہے
Allama Iqbal inspirational quotes in Urdu |
کامیاب لوگ اپنے فیصلوں سے دنیا بدل دیتے ہیں اور کمزور لوگ دنیا کے ڈر سے اپنے فیصلے بدل دیتے ہیں
Allama Iqbal inspirational quotes in Urdu |
گنہگار کی عاجزی عبادت گزار کے غرور سے بہتر ہے
Allama Iqbal inspirational quotes in Urdu |
جب کوئی شخص خود اپنی تعریف کرے تو اس کا وقار ختم ہو جاتا ہے
Allama Iqbal inspirational quotes in Urdu |
ملازم سے اپنا راز کہنا
اسے ملازم سے مالک بنالینا ہے
اگر انسان اپنی انگلیوں کا استعمال اپنی ہی غلطیوں کو گننے کے لیے کرے تو دوسروں پر انگلی اٹھانے کا وقت ئی نہ ملے
عبرت کے لیے قبرستان سے اچھی جگہ کوئی نہیں
ہمت مت ہارو کیونکہ پہاڑوں سے نکلنے والی نہروں نے آج تک یہ نہیں پوچھا کہ سمندر کتنا دور ہے
زیادہ گفتگو کی عادت یا عورتوں میں ہوتی ہے یا کمزور مردوں میں
شکر کرنا سیکھو اتنا ملے گا کہ تھک جائو گے
کسی کا آپ پر اعتبار کرنا، آپ سے محبت کرنے سے زیادہ قابل تعریف ہے
Comments
Post a Comment