Imam Shafi Urdu Quotes With Images | اللہ تعالٰی کے راستے پر خوش قسمتی سے چل پڑے ہوتو پھر۔۔۔؟
Imam Shafi Urdu Quotes With Images
This website publishes an article on a daily basis and they are quotes on this topic. Today I present to you the quotes of Imam Shafi. These quotes are in Urdu. There are six sentences in this quote. This is the beginning of the article. It starts with these quotes. If you have followed the path of Allah Ta'ala with good luck, then the full answer is in the last part of the article. I hope you found this article useful, if you found it useful, please share your thoughts, thanks
اللہ تعالٰی کے راستے پر خوش قسمتی سے چل پڑے ہوتو پھر۔۔۔؟
لوگوں کی باتیں پتھروں کی طرح ہیں ان کو پیٹھ پر لادلوگے تو یہ پیٹھ ٹوٹ
جائے گی ان کو اپنے قدموں تلے ایک برج بنالو تو ان پر چڑھ کر بلند
ہوتے جاہو
جب لوگ تمہیں تکلیف میں اکیلا چھوڑ دیں جان لوکہ اللہ تعالٰی تمہارے کام کا ذمہ خود لینا چاہتا ہے
حضرت امام شافعی سے پوچھا گیا؟
آپ نے اللہ تعالٰی کو کیسے پہچانا جواب ملا، شہتوت کے پتوں سے جسے
بکری کھاتی ہے تو بینگنی بنتی ہے
ہرن کھاتا ہے تو مشک بنتا ہے اور ریشم کا کیڑا کھاتا ہے تو ریشم بنتا ہے
کوئی تو ہے جو ایک ہی شے سے مختلف چیزیں بناتا ہے اور وہ اللہ تعالٰی
کے سوا کوئی نہیں ہوسکتا
حضرت امام شافعی فرماتے ہیں
اس شخص سے محبت نہ کرو جو اللہ تعالٰی سے محبت نہیں کرتا کیونکہ جو
خدا کو چھوڑ سکتا ہے وہ تمہیں بھی چھوڑ سکتا ہے
اللہ تعالٰی کے راستے پر خوش قسمتی سے چل پڑے ہوتو تیز بھاگو،تیز بھاگنا
کسی وجہ سے مشکل ہے تو،آہستہ بھاگ لو،تھک گئے ہوتو چل لو،یہ بھی
نہیں کرسکتے تو گھسٹ لو مگر واپسی کا کبھی بھی نہ سوچنا
Comments
Post a Comment