Maulana Jalaluddin Rumi Quotes About Life | خواب میں سکے نظر آئے اور فقیر کو دروازے پر آتا دیکھیں تو سمجھ جاہو
Maulana Jalaluddin Rumi quotes About Life
خواب میں سکے نظر آئے
اور فقیر کو دروازے پر آتا
دیکھیں تو سمجھ جاہو
Maulana Jalaluddin Rumi Quotes About Life |
جب دل کی آنکھ کھل جائے تو پھر ایسا سمندر بن جائے گا جس
میں موتی پیدا ہوتے ہیں
Maulana Jalaluddin Rumi Quotes About Life |
تیرے سامنے دشمن اور ایک بے وقوف دوست ہوتو بہتر ہے تم دشمن کا ہاتھ تھام لو
Maulana Jalaluddin Rumi Quotes About Life |
قضاجب آسمان سے سر نکالتی ہے سب عقلمند اندھے
بہرے ہوجاتے ہیں
Maulana Jalaluddin Rumi Quotes About Life |
سب تدبیریں اور سب کام کاج سے عاجز آگئے ۔ اللہ کے کام اور اسکے احکام باقی رہے گئے۔ کوئی بھی کوشش اور جدوجہد
توکل سے زیادہ بہتر نہیں
Maulana Jalaluddin Rumi Quotes About Life |
ہم کسی سے بھاگیں اپنے آپ سے یہ ناممکن ہے۔ ہم کس سے سرتابی کر یں خداسے؟
یہ تو تباہی ہے
Maulana Jalaluddin Rumi Quotes About Life |
خواب میں سکے نظر آئیں اور فقیرکو دروازے پر آتا دیکھیں تو سمجھ جاؤ بہت جلدتم مالا مال
ہونے والے ہو
Maulana Jalaluddin Rumi Quotes About Life |
جس بندے کو ظلم کے سوا اور کچھ کام نہیں آتا بہت جلد وہ مظلوم کی آہ کا شکار بن جائے گا جو اسے
تباہ کردے گا
Maulana Jalaluddin Rumi Quotes About Life |
اے انسان تو نے باہر کے دشمن کو تو شکست دے دی ہے لیکن جو تیرے اندر دشمن بیٹھا ہے یعنی نفس باقی بچا ہوا ہے مرد بن اور
اس نفس کو بھی شکست دے
Maulana Jalaluddin Rumi Quotes About Life |
انسان لا کھ تدبیریں کرلیں لیکن تقدیر جو لکھا ہوتا ہے وہی انسان کو لے جاتی ہے اور وہی انسان کو ملتا ہے جو اسکے نصیب میں اللہ نے لکھ دیا ہوتا ہے
Comments
Post a Comment