Maulana Jalaluddin Rumi Urdu quotes | میری یہ چار باتیں مان لو کامیاب ہوجاہو گے
Maulana Jalaluddin Rumi Urdu quotes
میری یہ چار باتیں مان لو
کامیاب ہوجاہو گے
Maulana Jalaluddin Rumi Urdu quotes |
اے حقیر جب تک تو سجدہ نہ کرے گا فرض سے نہ چھوٹے گا
خواہ تو ساری مسجد کو ناپ لے
Maulana Jalaluddin Rumi Urdu quotes |
تو کوے کی طرح نجاست پر عاشق ہے تیرے دماغ میں مشق کی خوشبو نہیں آتی
Maulana Jalaluddin Rumi Urdu quotes |
توبہ وہ کرتا ہے جس نے گناہ کیا ہو۔آہ وہ کرتا ہے جس نے راستہ گم کردیا ہو
Maulana Jalaluddin Rumi Urdu quotes |
جب نگہداشت اور تقوی نہ ہو
خبردار
آلہ کو پھینک دے،
اور اختیار کو چھوڑ دے
Maulana Jalaluddin Rumi Urdu quotes |
میری یہ چار باتیں مان لو کامیاب ہوجاہو گے
پہلی، دستک دو، وہ دروازہ کھولے گا
دوسری،گم ہوجاہو،
وہ تمہیں سورج کی طرح چمکادے گا
تیسری،گرجاہو،وہ تمہیں آسمان تک بلند کردے گا
چھوٹی،فنا ہوجاہو،وہ تمہیں لافانی کردے گا
Maulana Jalaluddin Rumi Urdu quotes |
جس جسم کی روح میں نقصان ہو وہ اچھا نہ ہوگا
خواہ تو اسے شہد میں ڈال دے
Maulana Jalaluddin Rumi Urdu quotes |
عشق وہ شعلہ ہے جب وہ روشن ہوگیا تو جو کچھ مشہور کے علاوہ ہیں
سب جل گیا
Maulana Jalaluddin Rumi Urdu quotes |
جب ہم اپنے آپ سے شدید جنگ لڑرہے ہو تو دوسروں سے لڑنے کی کیا ضرورت ہے
Comments
Post a Comment