Quotes On Shams Tabrizi In Urdu | آپ کا رویہ آپ کی زندگی بدل سکتا ہے
Quotes On Shams Tabrizi In Urdu
آپ کا رویہ آپ کی زندگی بدل سکتا ہے
Quotes On Shams Tabrizi In Urdu |
انسان ہمیشہ تکلیف میں ہی سیکھتا ہے خوشی میں تو پچھلے سبق بھی بھول جاتا ہے
Quotes On Shams Tabrizi In Urdu |
تمہاری کامیابی تمہاری خود اعتمادی میں پوشیدہ ہے
Quotes On Shams Tabrizi In Urdu |
اگر کبھی مقصد میں ناکام ہو جائیں تو مایوس نہ ہوں کیونکہ کسی کتاب میں نہیں لکھا کہ پیروں میں قیمتی جوتے نہ ہو تو آپ چلنا چھوڑ دو
Quotes On Shams Tabrizi In Urdu |
تقدیر ہر انسان کو اختیار دیتی ہے یا تو آپ ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے رہیں اور قسمت کو کوستے میرے ساتھ
سراسر نا انصافی ہے
Quotes On Shams Tabrizi In Urdu |
آپ کی منزل وہاں تک ہے جہاں تک آپ ہمت نہیں ہارتے۔۔۔
Quotes On Shams Tabrizi In Urdu |
ناکامی کامیابی کا متضاد نہیں یہ اس کا ایک حصہ ہے
Quotes On Shams Tabrizi In Urdu |
جان لیں اگر آپ واقی کامیابی چاہتے ہیں تو کبھی ہمت نہ ہاریں چاہے حالات کتنا ہی
سنگین روپ کیو نہ دار لیں
Quotes On Shams Tabrizi In Urdu |
زندگی میں ایک ہی بات سیکھی ہے
کہ انسان کو کوئی چیز نہیں ہراسکتی جب تک وہ خود ہار مان لے
Quotes On Shams Tabrizi In Urdu |
کبھی لوگوں کی تالیوں کا انتظار مت کرو اپنے آپ کو اتنا بہتر بناہو کہ لوگوں کے چہروں سے تمہاری قابلیت ظاہر ہو
Quotes On Shams Tabrizi In Urdu |
اپنی زندگی ایسے جیو کے اللہ تعالی
کو پسند آجاہو دنیا والوں کی سوچ تو روزبدلتی رہی ہے
Quotes On Shams Tabrizi In Urdu |
کامیابی بازاروں میں نہیں بکتی بلکہ انسان اپنے اپنے عزم و حوصلے اور لگن سے حاصل کرتا ہے
Quotes On Shams Tabrizi In Urdu |
وقت ایسی زمین ہے جس میں بغیر محنت کے کچھ پیدا نہیں ہوتا اگر وقت پر محنت کی جائے تو پھر پھل ضرور ملے گا اگر بیکار چھوڑ دی جائے تو اس میں خاردار جھاڑیاں آگ آتی ہیں
Quotes On Shams Tabrizi In Urdu |
جو یقین کی راہ پر چل پڑے انہیں منزلوں نے پناہ دی جنہیں وسوسوں نے ڈرایا وہ قدم قدم پر بہک گی
Comments
Post a Comment