Shah Shams Tabrizi Urdu Quotes | اگر ہم محبت کرنے کے بعد بھی نہ بدلیں تو؟
Shah Shams Tabrizi Urdu Quotes
اگر ہم محبت کرنے کے بعد بھی نہ بدلیں تو؟
Shah Shams Tabrizi Urdu Quotes |
بدی سے توبہ کرو اور بدنام سے سبق سیکھو اور نیکی کو پوشیده
رکھو۔
Shah Shams Tabrizi Urdu Quotes |
آپ پڑھ کر سیکھتے ہیں لیکن عشق
سے آپ سمجھتے
ہیں۔
Shah Shams Tabrizi Urdu Quotes |
حسن اور خوبصورتی دیکھنے والی آنکھ میں ہوتی ہے
Shah Shams Tabrizi Urdu Quotes |
بزرگان دین کی زندگی کو سامنے رکھ کر ہی بہترین زندگی گزاری جاسکتی ہے
Shah Shams Tabrizi Urdu Quotes |
ساقی و جام عشق کے لازمی جزو ہیں اور ان کا اصل تعلق ذات خداوندی سے ہے
Shah Shams Tabrizi Urdu Quotes |
ماضی ایک گرداب کی طرح ہے اسے بھول جاہو اگر تم اس کو اپنے سر پر سوار رکھو گے تو تمہاری زندگی غارت ہوجائے گی
Shah Shams Tabrizi Urdu Quotes |
اگر انسان کا دل عشق سے خالی ہے تو وہ انسان نہیں پتھر ہے اور اگر کوہی قوم عشق سے تہی دامن ہے تو وہ محض راکھ کا ڈھیر ہے
Shah Shams Tabrizi Urdu Quotes |
پرانی یادوں کی یاد دل کو بہت تر پایا کرتی ہے اور یہ یاد میں خود بخود
ذہن میں تازہ ہوتی
رہتی ہیں
Shah Shams Tabrizi Urdu Quotes |
خدا کی تلاش کرنی ہے تو اس شخص کے پاس جاہو جو عشق خدا میں خود کو مٹا چکا ہو کیونکہ اللہ تعالٰی ایسے عاشقوں کے دلوں میں رہتا ہے
Shah Shams Tabrizi Urdu Quotes |
وقت ایک بھول بھلیاں ہے صرف سامنے کی طرف کہ اب تک تم وقت سے کیا چھیننا چاہتے ہیں یہی زندگی کا سبق ہے
Shah Shams Tabrizi Urdu Quotes |
اگر ہم محبت کرنے کے بعد بھی نہ بدلیں تو گویا ہم نے سچی محبت کی ہی نہیں
Comments
Post a Comment