Shams Tabrizi Quotes About People | کچھ لوگ آپ سے صرف اتنا ہی پیار کریں گے،جتنا وہ آپ کو۔
Shams Tabrizi Quotes About People
This article covers Shams Tabrizi's saying that some people will only love you as much as they can use you, which is where the benefits stop. There their loyalty ends.
کچھ لوگ آپ سے صرف اتنا ہی پیار کریں گے،جتنا وہ آپ کو۔
Shams Tabrizi Quotes About People |
کچھ لوگ آپ سے صرف اتنا ہی پیار کریں گے،جتنا وہ آپ کو استعمال کرسکتے ہیں،جہاں فائدے رک جاتے ہیں
وہاں ان کی وفاداری ختم ہو جاتی ہے
Shams Tabrizi Quotes About People |
تجربہ مفت میں ملنے والی چیز نہیں اس کے لیے عمر گنوانی پڑتی ہے
Shams Tabrizi Quotes About People |
جیت یہ نہیں کہ انسان کبھی نہ گرے،بلکہ کئی بار گر کر دوبارہ اٹھنا جیت ہے
Shams Tabrizi Quotes About People |
خدا کی تلاش میں ایک جگہ سے دوسری جگہ مت جاہو بلکہ اپنے دل میں تلاش کرو
Shams Tabrizi Quotes About People |
بغیر کسی سوچ کے کچھ بھی سیکھنا محنت کو ضائع کرتا ہے
جبکہ بغیر سیکھے کچھ بھی سوچتے رہنا خطرناک واقع ہوتا ہے
Shams Tabrizi Quotes About People |
یاد رکھیے!کہ ہزاروں میل کا سفر بھی ایک قدم سے ہی شروع ہوتا ہے
Shams Tabrizi Quotes About People |
جو شخص آپ سے سچی محبت کرتا ہے وہ آپ کو کبھی نہیں جانے دے گا،اور نہ ہی آپ کو مصیبت میں آپ کو اکیلا چھوڑے گا
چاہے صورتحال کتنی ہی مشکل کیوں نہ ہوں
Shams Tabrizi Quotes About People |
سوچنا مشکل ہے اور فیصلہ کرنا آسان
Shams Tabrizi Quotes About People |
آپکا مقابلہ کسی سے نہیں ہے آپ کو کسی سے بہتر ہونے کا کھیل کھیلنے کی ضرورت نہیں ہے صرف اس شخص سے بہتر بننے کی کوشش کرنی چاہیے جو آپ کل تھے
Shams Tabrizi Quotes About People |
کبھی کبھی اچھے لوگ برانتخاب کرتے ہیں اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ برے ہیں اس کا مطلب ہے کہ وہ انسان ہیں
Shams Tabrizi Quotes About People |
دریا کبھی الٹ نہیں بہتا اس لیے دریا کی طرح جینے کی کوشش کریں
اپنے ماضی کو بھول جائیں اور اپنے مستقبل پر توجہ دیں،ہمیشہ مثبت رہیں
Shams Tabrizi Quotes About People |
جب آپ اکیلے ہوتے ہیں تو اپنے خیالات پر قابو رکھیں
جب آپ اپنے دوستوں کے ساتھ ہوتے ہیں تو اپنی زبان پر قابو رکھو
جب آپ غصے میں ہوں تو اپنے مزاج کو قابو میں رکھو
جب آپ کسی محفل میں ہوتو اپنے رویے کو قابو میں رکھیں
جب آپ مشکل میں ہوتو اپنے جذبات کو قابو میں رکھیں
جب خدا آپ کو نوازنے لگے تو اپنی انا کو قابو پر رکھیں
Shams Tabrizi Quotes About People |
سب سے خوبصورت مسکراہٹیں گہرے راز چھپاتی ہیں سب سے خوبصورت آنکھوں نے سب سے زیادہ آنسو بہانے ہیں،اور مہربان دلوں نے سب سے زیادہ تکلیف محسوس کی ہے
Comments
Post a Comment