7 Quotes of Maulana Rumi About Life in Urdu
Urdu Quotes
تیری داڑھی تیرے بعد پیدا ہوئی ، اور سفید ہوگئی ، مگر تو ابھی تک کالے کا کالا ہی ہے
اگر بیکار پتھر ہے تو کسی صاحب علم کے پاس جا، گو ہر بن جائے گا؟
موت کا ذائقہ سب نے چکھنا ہے، مگر زندگی کا ذائقہ کسی کسی کو نصیب ہوتا ہے
تمہاری اصل ہستی تمہاری سوچ ہے، باقی صرف ہڈیاں اور گوشت ہے
رومی اُس وقت تک مولائے روم نہ بنا، جب تک وہ شمس تبریز کا وہ غلام نہ ہو گیا، تو بھی نیک صحبت کو لازم پکڑ لے
عقل کو خواہش پر فضیلت حاصل ہے، کیونکہ عقل زمانے کو تمہارے ہاتھوں میں
دے دیتی ہے، جبکہ خواہش تمہیں زمانے کا
غلام بنا دیتی ہے
جو وسوسہ کا دوست ہے، وہ اللہ تعالیٰ کی ذات کو کب دیکھ سکتا ہے ، لوگوں کے درمیان اللہ تعالیٰ اس طرح روشن ہے ، جیسا ستاروں میں چاند ! اگر تو نہیں دیکھتا تو یہ دنیا تو معدوم نہیں ہے، اپنے نفس کی انگلی کو آنکھ پر سے ہٹالے، پھر تو جو کچھ چاہتا ہے دیکھ
Comments
Post a Comment