Roti Khaty waqt mehman ajaye to samajh jain | Jalaluddin Rumi Quotes
Jalaluddin Rumi Quotes: Roti Khaty waqt ager mehman ajain to samajh jain ky apky rizq mai azafa hoga q ky mehman ka apky ghar Ana berkat hai or mehman apna rizq sath lata hai or beshak mehman ka Ana humaray lie berkat hai.Is article mai or mazeed maulana jalaluddin rumi ky quotes hain.
روٹی کھاتے وقت اگر مہمان آجائیں تو سمجھ جائیں کہ بہت جلد؟
بندہ کوئی بھی پرفیکٹ نہیں ہوتا لگائو ہوتو لوگ خوبیاں تلاش کرتے ہیں اور بیزاری ہوتو صرف خامیاں ہی نظر آتی ہیں
دوسروں کی زندگی میں آپ کو بے وجہ مداخلت سے کچھ نہیں ملنے والا
یقین مانیں آپ کی زندگی میں بہت کچھ ہے جو آپ کی توجہ کا محتاج ہے
جب کسی کی زندگی میں آپ کا ہونا یا نہ ہونا برابر ہو تو اسے بار بار اپنی موجودگی کا احساس دلانا بے وقوفی ہے
بات میں وزن پیدا کرنے کے لیے آواز کا اونچا ہونا ضروری نہیں ہے بلکہ بات کا سچا ہونا اہم ہے
ظرف خون میں شامل ہوتا ہے ورنہ نسلیں ماتھے پر لکھی نہیں ہوتی
اس دنیا میں جاندار بھی ہیں اور بے جان بھی لیکن آجکل دنیا جاندار کو بھی بے جان سمجھتی ہے
ایسے دوست پر میری جان بھی قربان جو مجھے میری غلطیاں بتاتا ہو اور سیدھی راہ پر آنے کی نصیحت کرتا ہو لیکن صرف تنہائی میں۔
جب معاشرے میں تعلیم یافتہ لوگ غریب اور جرائم پیشہ لوگ امیر ہوں تو اس معاشرے میں نئی نسل کو قائل نہیں کیا جاسکتا۔
اگر روٹی کھاتے وقت مہمان آجائیں تو سمجھ جائیں کہ تمہارے رزق میں بے انتہا اضافہ ہوگا کیونکہ مہمان کا گھر میں آنا برکت ہے اور مہمان اپنا رزق ساتھ لاتا ہے۔
Comments
Post a Comment