Posts

Showing posts from November, 2022

7 Quotes of Maulana Rumi About Life in Urdu

Image
Urdu Quotes تیری داڑھی تیرے بعد پیدا ہوئی ، اور سفید ہوگئی ، مگر تو ابھی تک کالے کا کالا ہی ہے اگر بیکار پتھر ہے تو کسی صاحب علم کے پاس جا، گو ہر بن جائے گا؟ موت کا ذائقہ سب نے چکھنا ہے، مگر زندگی کا ذائقہ کسی کسی کو نصیب ہوتا ہے تمہاری اصل ہستی تمہاری سوچ ہے، باقی صرف ہڈیاں اور گوشت ہے رومی اُس وقت تک مولائے روم نہ بنا، جب تک وہ شمس تبریز کا وہ غلام نہ ہو گیا، تو بھی نیک صحبت کو لازم پکڑ لے عقل کو خواہش پر فضیلت حاصل ہے، کیونکہ عقل زمانے کو تمہارے ہاتھوں میں دے دیتی ہے، جبکہ خواہش تمہیں زمانے کا غلام بنا دیتی ہے جو وسوسہ کا دوست ہے، وہ اللہ تعالیٰ کی ذات کو کب دیکھ سکتا ہے ، لوگوں کے درمیان اللہ تعالیٰ اس طرح روشن ہے ، جیسا ستاروں میں چاند ! اگر تو نہیں دیکھتا تو یہ دنیا تو معدوم نہیں ہے، اپنے نفس کی انگلی کو آنکھ پر سے ہٹالے، پھر تو جو کچھ چاہتا ہے دیکھ

Urdu Quotes By Hakeem Lukman | اگر تم بوڑھے ہو گئے ہو تو تین چیزیں رات کو کھالیا کرو جوان ہو جاؤ گے

Image
Urdu Quotes اگر تم بوڑھے ہو گئے ہو تو تین چیزیں رات کو کھالیا کرو جوان ہو جاؤ گے کام کرنے کے لیے زیادہ قوت کی ضرورت نہیں البتہ اس امر کافیصلہ قوت طلب ہے کہ کیا چاہیے بیشتر لوگوں کا ضمیر دوسرے لوگوں کے نظریات کی پیشگی دریافت کا نام ہے دوستوں کی تلاش اُسکو ہوتی ہے جو دوسروں کے سہارے  جینے کا عادی ہو شہرت کی غیر قانی فہرست سے ایسے نام بھی شامل ہیں  جس کی وجہ سے شہرت شرمندہ نادم ہے کسی کے لیے سردردوی کا باعث بننا بہت آسان ہے ۔اپنے  مخاطب کی تھوڑی سی تعریف کر دیجیے۔دانش مندی اور  آہستگی ۔ جو تیز دوڑتے ہیں ٹھوکر کھاتے ہیں نصیحت جتنی زیادہ نرمی سے کی جاۓ اتنی زیادہ دل پر اثر  کرتی ہے۔ جو انسان اپنے اندر ہمت نہیں رکھتا ہو کبھی بلند  مقام پرنہیں پہنچ سکتا محتاط لوگ ملک کا نظام چلاسکتا ہے لیکن یہ جو شیلے لوگ  ہوتے ہیں جوکسی ملک کو بام عروج تک پہنچاتے ہیں یا اسے تباہ کرتے ہیں ہجوم میں بہت سارے سر موجود ہوتے ہیں لیکن دماغ بہت  ہی کم ہوتے ہیں۔ جوانسان گناہ کرتا ہے وہ اپنے گناہوں کا بوجھ خود ہی اٹھاتا ہے اگرتم بوڑھے ہو گئے ہو تو انجیر، خربوزے کے بی...

Urdu Quotes By Imam Abu Hanifa 10+ Informative Quotes

Image
Urdu Quotes By Imam Abu Hanifa وہ لوگ کبھی غربت سے نہیں نکل سکتا جو یہ دو کام کرتے ہیں   ایسا رزق جس میں زیادہ محنت بھی نہ کرنی پڑے اور حلال بھی ہو رزق کریم کہلاتا ہے۔ انسانیت وہ چیز ہے جو دشمن کو بھی سہارا دینے پر مجبور کر دیتی ہے اور  احساس وہ چیز ہے جس میں غیروں کا دکھ بھی آپ کو اپنا لگتا ہے۔ جب تمہیں ضرورت سے زیادہ رزق ملنے لگے تو جان لو یہ کسی اور کا حق ہے جو تمہارے پاس اس کی امانت ہے؟ عورت کو بس محبت والا لہجہ سمجھ میں آتا ہے۔نری، پیار عزت سے بولو  وہ اپناسب کچھ قربان کر دے گی۔ جس نے آپکو اوپر چڑھنے میں مدد کی ہے اس کو توڑنے کی کبھی کوشش مت کرنا کیونکہ واپس اترنے میں تمہیں  اس کی سخت ضرورت ہوگی۔ ہمیشہ ایسے لوگوں سے مشورہ لو جو اللہ سے ڈرتے ہوں۔ اپنے دلوں کو پاک صاف رکھو تا کہ اس میں اللہ تعالی رہ سکیں اپنی زبان کی حفاظت کریں کیونکہ یہی تمہاری عزت اور ذلت کی ذمہ دار ہے؟ نیکیاں کما کر جنت میں جاؤ تا کہ تمہیں ہمیشہ کی آزادی مل جائے۔ وہ لوگ کبھی غربت سے نہیں نکل سکتے جو یہ دو کام کرتے ہیں۔  محنت کرتے ہیں مگر اللہ پر یقین نہیں رکھتے؟  اللہ پر ...

Hakeem Buqraat Urdu Quotes About Life

Image
Hakeem Buqraat Urdu Quotes About Life   اگر آپکو بھی زندگی میں ناکامیوں کا سامنا ہے تو۔۔۔ کبھی کبھی ہمارے راستے میں آیا، ٹوٹا ہوا پل برا نہیں ہوتا  وہ آپ کو ایک ایسی جگہ پر جانے سے روکتا ہے جہاں آپ کو نہیں جانا چاہیے۔ زندگی کے سفر میں ہر رکاوٹ کا کوئی نہ کوئی مقصد ضرور ہوتا ہے۔  بس ہمیں اس رکاوٹ سے سبق سیکھنا ضروری ہے جب متبادل حاصل ہو جائے، تو ہر رشتہ آسانی سے بدل جاتا  ہے جیسے وہ تھا ہی نہیں محبت ڈھونڈنے والوں کو نہیں،بانٹنے والوں کو ملتی ہے زبان سے اتنا ہی بولو، جتنا کان سے سن سکو معاف ہر بار کرو، مگر اعتبار ایک بار کرو یہ زندگی بھی کتنی عجیب ہے نہ صاحب ،ایک دن مرنے کے  لیے پوری زندگی، جینی پڑتی ہے بے نسلی لوگوں کی سب سے بڑی نشانی یہ ہوتی ہے، کہ تم  جتنی عزت دو گے، وہ اتنی ہی تکلیف دیں گے۔ خواہشات اپنی مرضی سے اٹھایا ہوا بوجھ ہیں، اگر اپنی  پرواز بلند رکھنی ہے تو، اپنا بوجھ ہلکا رکھیں  کبھی رشتوں میں لحاظ رکھتے ہوۓ ہم بہت سارا زہر اپنے اندر اتار لیتے ہیں ایسے میں ہم خود کو مار کر اگلے کو زندہ رکھتے ہیں مگر، قدر پھر بھی ...